the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نوٹ بندي کے بعد سامنے آنے والے منی لانڈرنگ کے معاملات میں ایکسیس بینک کی ایک شاخ کے دو افسران اور دیگر افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کردیا ہے۔اس میں بینک کی کشمیری گیٹ میں واقع شاخ میں



تعینات افسر ونیت گپتا ( برانچ منیجر) اور شوبھت سنہا (آپریٹنگ منیجر) کو نامزد کیا گیا ہے۔ان پر الزام ہے کہ انہوں نے راجیو کشواہا کی متعدد کمپنیوں کے لئے 40 کروڑ کے ممنوعہ نوٹوں کو تبدیل کرنے کا کام کیا اور اس کے لئے بھاری کمیشن لیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.